حیدرآباد۔17ستمبر(اعتماد نیوز) آج کرناٹک کے گلبرگہ ڈسٹرکٹ میں 17ستمبر کو
حیدرآباد کرناٹک کو انڈین یونین میں ضم کرنے پر یوم انضمام منایا گیا۔ جس
میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے چیف منسٹر
کرناٹک سدا رامیا نے شرکت کی۔ اس
موقع پر ریاستی وزیر قمر الاسلام‘ رکن پارلیمنٹ گلبرگہ و کانگریس اپوزیشن
لیڈر ملکھارجنا کھرگے‘ ایم ایل سی اقبال احمد اور دیگر نے شرکت کی۔ جسکے
تصاویر دیکھے جا سکتے ہیں۔